Number of posts: 95 Age: 21 Location: paris Registration date: 2008-10-03
Subject: noor!!!!!!!! Tue Jan 20, 2009 2:31 pm
انگارے تم تمہارا نام لیکن میں نے یہ نام پہلی بار تم سے ہی سُنا ہے کون ہو تم کون تھیں تم اب رہا میں یعنی میں میں تو کبھی تھا ہی نہیں تھا ہی نہیں میں اور سارے کاغزوں پر صرف انگارے لکھے ہیں صرف انگارے